تنگ طلبی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - شدت کا تقاضا، سختی کے ساتھ کسی چیز کو طلب کرنا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - شدت کا تقاضا، سختی کے ساتھ کسی چیز کو طلب کرنا۔